مردوں میں فٹنس کیلئے اہمیت نہیں دی جاتی، یہی وجہ ہے کہ آج کل کے مرد کم عمر میں ہی بوڑھے ہو جاتے ہیں، دوسرے سب سے اہم کام یہ کہ آج کل کے نوجوان اپنی خوراک کے بارے میں بھی فکر مند نہیں ہوتے، پاکستان میں ہر دوسرا نوجوان خوراک کی کمی کا شکار نظر آتا ہے، اس ضمن میں ہم آپ کو آج اپنی فٹنس کو بہتر بنانے کیلئے بہترین ٹپس دیں گے جس کی مدد سے آپ
