بچوں کی صحت کا خیال رکھنا ماں باپ کیلئے سب سے ضروری کام ہوتا ہے، بچے معمولی سی موسم کی تبدیلی کے ساتھ بیمار ہوسکتے ہیں، اسی کے پیش نظر ماں باپ کو اپنے بچوں کی صحت کا خیال رکھنا چاہیے، ماں کو اپنے کام کاج کو پس پشت ڈال کر بھی اپنے بچے کی صحت کا خیال رکھنا چاہیے، تاکہ موسم کی تبدیلی بچے کی صحت پر اثر انداز نہ ہو
