موسمی تبدیلیاں، حالات اور خوراک آپ کی دماغی صحت پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتی ہے، دماغی صحت کیلئے خصوصی توجہ نہیں دی جاتی، حالانکہ ہمارے جسم کا سب سے اہم پرزہ دماغ ہی تو ہوتا ہے، اگر دماغ اچھے طریقے سے کام کرے گا تو جسم کے دوسرے حصے بھی اچھے سے کام کریں گے، ، یہاں ہم آپ کو دماغی صحت کو بہتر بنانے کیلئے پانچ بہترین غذائیں بتائیں گے
