سردیوں کے موسم میں بچوں کی صحت کو برقرار رکھنے کیلئے موٹے کپڑے پہنانے چاہیں تاکہ انہیں سردی سے بچایا جاسکے۔ اس کے علاوہ سرد موسم کی صبح اور شام کے وقت بچوں کو باہر لے جانے سے گریز کرنا چاہیے، ٹھنڈی چیزیں کھلانے سے پرہیز کرنی چاہیے