sehatfitpak.comایک مستند اور معلوماتی ویب سائیٹ ہے جو صحت، تندرستی اور بہتر انداز زندگی کے بارے میں مستند اور تحقیق پر مبنی مضمون اور آرٹیکلزفراہم کرتی ہے۔ ہمارا مقصد اردو سمجھنے والے افراد کیلئے آسان اور قابلِ بھروسہ طبی معلومات فراہم کرنا ہے۔
ہمارا مشن
ہمارا مشن ہے کہ ہر فرد اپنی صحت کے بارے میں بہتر فیصلہ لے سکے۔ اسی لیے ہم سادہ اور آسان زبان میں مفید اور قابلِ اعتماد معلومات عام فہم الفاظ میں لوگوں تک پہنچاتے ہیں۔ تاکہ وہ اسے آسانی سے سمجھ کر ایک صحت مند زندگی گزار سکے۔
ہمارے ذرائع
ہماری ویب سائٹ پر موجود تمام مضامین اور آرٹیکلز مستند ذرائع سے تحقیق شدہ ہوتے ہیں۔ یہ ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کی قیمتی آراء پر مبنی ہوتے ہیں۔
ہماری ٹیم
ہماری ٹیم میں صحت کے شعبے سے وابسطہ مصنفین اور ریسرچرزشامل ہیں۔ جو ہر مضمون کو مکمل تحقیق اور احتیاط کے ساتھ تیار کرتے ہیں اور آپ لوگوں تک پہنچاتے ہیں۔
ہمارا عزم
ہم یہ عزم کرتے ہیں کہ آپ لوگوں تک مفید اور مستند معلومات پہنچاتے رہیں گے۔ اور اس میں کسی بھی قسم کی کوئی کوتاہی نہیں برتیں گے جو آپ کی صحت کو متاثر کرے۔