میوے کھانے کی مقدار کے بارے میں تعین کرنا بہت ہی زیادہ مشکل رہا ہے، کچھ لوگ زیادہ مقدار میں میوہ جات کھا لیتے ہیں، جو کہ فائدہ کی بجائے الٹا نقصان دہ ثابت ہوتا ہے، اس سے جگر میں گرمی پیدا ہونے کاخدشہ ہوتا ہے اور بلند فشارِخون کا مسئلہ بھی ہوسکتا ہے