موسم گرما میں اچھی خوراک کھانی چاہیے، زیادہ پانی پینا ویسے بھی صحت کیلئے فائدہ مند ہوتا ہے، لیکن گرمیوں کے موسم میں زیادہ پانی پینا چاہیے، پتلے اور آرام دہ کپڑے پہننے چاہیں